: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 23 اکتو بر ( پر یس نو ٹ ) محمد ا کر علی اگزیکیٹیو ڈ ا ئر کٹر تلنگا نہ اسٹیٹ ما ئنا ر ٹیز فینا نس کا ر پو ر یشن ضلع حید ر آ باد کے ا علا میہ کے مطا بق پو سٹ میٹر ک ا سکا لر شپس ( حکو مت ہند ) سا ل 2014-15 کے لئے د ر خوا ست دینے والے طلبا ء اور ا نکے وا لدین سے خوا ہش کی گئی ہے کہ وہ آن لا ئن در خوا ست کی نقل اور تما م ضر و ری د ستا و یزات فو ری اپنے کا
لج کے پر نسپلس کو پیش کریں اور کا لجو ں کے پر نسپلس سے خوا ہش کی گئی ہے کہ وہ تما م ضر و ری نقو ل اور در خوا ست کی جا نچ کے بعد اس پر د ستخط کر تے ہو ئے ا گز یکیٹیو ڈ ا ئر کٹر تلنگا نہ اسٹیٹ ما ئنا ر یٹیز کا ر پو ر یشن اے پی ایچ بی بلڈ نگ پہلی منزل ر و بر و کیر ہا سپٹل ‘ نا مپلی حید رآ باد کو 27 اکتو بر سے پہلے کو ر نگ لیٹر کے سا تھ پیش کر دیں ۔ اس تا ریخ کے بعد مو صو ل ہو نے والی در خوا ستو ں کو قبو ل نہیں کیا جا ئے گا ۔